دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے حکومت کی طرف سے اٹھائے گئے غیر معمولی اقدامات قابل تعریف ہیں‘ شوبز شخصیات
جمعرات 25 دسمبر 2014 12:47
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) شوبز سے وابستہ شخصیات نے سانحہ پشاور کے بعد حکومت کی طرف سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے اٹھائے جانیوالے غیر معمولی اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں کئے جانیوالے فیصلے عارضی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونے چاہئیں، پاکستان کو آنیوالی نسلوں کیلئے محفوظ بنانے کے لئے سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
سینئر اداکار قوی خان ، مصطفی قریشی ، سینئر ہدایتکار سید نور ، بہار بیگم ،سہیل خان ، غلام محی الدین ،شان، ندیم بیگ ، شبیر جان ، نعمان اعجاز،ہمایوں سعید،ثناء اور ریشم نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک و قوم کی بقاء اور اتحاد کے لئے سانحات کا انتظار نہیں کرنا چاہیے بلکہ قومی سلامتی سے جڑے ہوئے معاملات پر متفقہ قومی پالیسی بنانے کی ضرورت ہے اور چاہے جس جماعت کی بھی حکومت ہے اس پالیسی کی راہ میں رکاوٹ نہیں آنی چاہیے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.