پاکستان سنی تحریک کے زیراہتمام ملک بھر میں یومِ قائداعظم ملی جوش وجذبے سے منایا گیا، مختلف شہروں میں اجتماعات کا انعقاد
جمعرات 25 دسمبر 2014 16:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 دسمبر 2014ء) سربراہ پاکستان سُنی تحریک انجینئرمحمدثروت اعجازقادری کی ہدایت پر سُنی تحریک کے زیراہتمام ملک بھر میں ”یومِ قائداعظم“ ملی جوش وجذبے سے منایا گیا اور مختلف شہروں میں اجتماعات منعقد کر کے بانیٴ پاکستان کی حیات و خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔ اس سلسلہ میں مرکزاہلسنّت ترنول پر ایک پروقارتربیتی کنونشن منعقدکیاگیا جس سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے سربراہ سُنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہا کہ قائداعظم محمدعلی جناح نے مسلمانانِ برصغیر کو ایک آزاد ریاست کا تحفہ دیکر عظیم احسان کیا ہے ، آج کے دن ہمیں اس عزم کا اعادہ کرنا چاہیے کہ ہم ملک وملت کودرپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے متحد ہوں گے اور ایک اسلامی جمہوری نظام کیلئے مل کر جدوجہد کریں گے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.