امریکا اور شمالی کوریا میں کشیدگی کا باعث بننے والی فلم ''دی انٹرویو'' ریلیز کر دی گئی
جمعہ 26 دسمبر 2014 15:01
نیو یارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) امریکا اور شمالی کوریا میں کشیدگی کا باعث بننے والی فلم ''دی انٹرویو'' اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء اور سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کر دی گئی۔ سونی پکچرز کا کہنا ہے کہ گوگل پلے، یو ٹیوب اور ایکس باکس کے صارفین یہ فلم دیکھ سکیں گے۔
(جاری ہے)
فلم سازی کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا کہ کوئی فلم سینما گھروں کے ساتھ اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔
26 دسمبر 2014ء بھی ریلیز کی گئی۔ اس سے قبل سونی پکچرز کا سسٹم ہیک کرنے والوں نے اس فلم کی نمائش پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں۔ امریکی صدر براک اوباما نے سونی پکچرز کا سسٹم ہیک کرنے کا الزام شمالی کوریا پر لگاتے ہوئے سونی پکچرز سے فلم کی نمائش کرنے کی درخواست کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.