شین وارن جیسا بننا چاہتا ہوں: یاسر شاہ
جمعہ 26 دسمبر 2014 15:59
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء )یاسر شاہ نے حال ہی میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچوں میں بہترین کاردگی دکھائی تھیپاکستان کے لیگ سپنر یاسر شاہ کی خواہش ہے کہ وہ اگلے سال آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بہتر کاردگی دکھائیں۔ یاسر مایہ ناز آسٹریلوی سپنر شین وارن سے بہت متاثر ہیں۔
(جاری ہے)
انھوں نے غیر ملکی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نے شین وارن سے متاثر ہو کر کرکٹ شروع کی، وہ میرے رول ماڈل ہیں اور میری دعا ہے کہ میرا نام ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل ہو۔
‘28 سالہ یاسر شاہ نے کہا کہ ’وارن نے بطور سپنر کرکٹ کو اپنے انداز اور جارحانہ باوٴلنگ کی وجہ سے بدل دیا ہے۔ میں ان کی راہ پر چلنا چاہتا ہوں اور یہ میرا خواب ہے کہ میں آسٹریلیا میں کچھ کر کے دکھاوٴں۔‘شاہ پاکستان کے 30 رکنی ابتدائی سکواڈ میں شامل ہیں اور سعید اجمل اور محمد حفیظ جیسے تجربہ کار باوٴلروں کی غیر موجودگی میں جن کے بین الاقوامی کرکٹ میں باوٴلنگ کرنے پر پابندی ہے، پاکستان کے باوٴلنگ اٹیک کی بھاری ذمہ داری ان ہی کے کاندھوں پر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.