ملک بھر سے گیس چوری روکنے کے قانون کی سینٹ نے منظوری دیدی
جمعہ 26 دسمبر 2014 16:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 دسمبر 2014ء) ملک بھر سے گیس چوری روکنے کیلئے قانون کو سخت بنادیا گیا ہے‘ سی این جی مالکان اور صنعتکار اگر گیس میٹر میں ٹمپرنگ کریں گے تو چودہ سال قید اور پچاس لاکھ روپے جرمانے کی سزا تجویز کی گئی ہے۔ گیس چوری روکنے کا یہ قانون جمعہ کے روز سینٹ میں منظور کیا گیا۔ اب ملک میں گیس چوری اور گیس چوری کی مد میں رقوم کی ریکوری کو باقاعدہ قانونی تحفظ دے دیا گیا ہے۔
گیس چوری بل کو پہلے ہی قومی اسمبلی منظور کرچکی ہے۔ سینٹ کے بعد اب یہ بل منظوری کیلئے صدر کو ارسال کیا جائے گا جس کی منظوری سے ملک میں ایک نیا قانون لاگو ہوجائے گا۔ ملک بھر میں اس وقت گیس چوری کے ہزاروں مقدمات مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔ جمعہ کے روز سینٹ کے اجلاس میں سینٹ کی سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر یوسف نے بل پیش کیا اور ایوان نے یہ بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.