بے نظیر بھٹو نے جمہوریت کی خاطر جان دی، انکے مفاہمتی عمل کی پالیسی کو جاری رکھیں گے‘ آصف زرداری،
آصف زرداری کی ذوالفقارعلی اور بے نظیر بھٹو کے مزارات پر حاضری،پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی
جمعہ 26 دسمبر 2014 18:16
گڑھی خدا بخش ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) سابق صدر مملکت و پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر یں چڑھاکر فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر بختاور بھٹو اور شیری رحمان بھی آصف علی زرداری کے ساتھ تھیں ۔
(جاری ہے)
سابق صدر نے گڑھی خدا بخش پہنچنے پر ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو نے جمہوریت کی خاطر جان دی۔ بے نظیر کے مفاہمتی عمل کی پالیسی کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا ہم حکومت نہیں جمہوریت بچا رہے ہیں جبکہ ملک کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا پیپلزپارٹی قومی جماعت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.