لاہور ہائیکورٹ ، محکمہ پولیس میں کنٹریکٹ پربھرتی سابق فوجیوں کو مستقل نہ کئے جانے کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
جمعہ 26 دسمبر 2014 19:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ پولیس میں کنٹریکٹ پربھرتی کئے گئے سابق فوجیوں کو مستقل نہ کئے جانے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مسعود عابد نقوی نے کیس کی سماعت کی۔
(جاری ہے)
عدالتی سماعت کے موقع پر پولیس کانسٹیبلوں کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سابق فوجیوں کو مستقل کرنے کی سفارشات کے باوجود آئی جی پنجاب نے اپنے منظور نظر افراد کو نوازنے کے لئے موجودہ کنٹریکٹ ملازمین کی ملازمتوں میں توسیع سے انکار کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ پہلے سے موجود پولیس اہلکاروں کو نوکریوں سے نکاکل کر سیاسی بنیادوں پر نئے افراد کو تعینات کیا جانا واضح طور پر امتیازی سلوک اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے۔جس پر عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.