جماعت اسلامی سندھ کا تھر میں غدائی قلت سے معصوم بچوں کی مسلسل اموات اورقحط سالی کی صورتحال پر حکومتی غفلت پر 30دسمبر کو " تھربچاؤریلی" کا اعلان
جمعہ 26 دسمبر 2014 21:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) جماعت اسلامی سندھ نے تھر میں غذائی قلت کی وجہ سے معصوم بچوں کی مسلسل اموات اورقحط سالی کی صورتحال پر حکومتی غفلت پر 30دسمبر کوضلعی ہیڈکوارٹر مٹھی میں" تھربچاؤریلی" کا اعلان کردیا ہے،جس سے سیاسی جرگہ کے سربراہ و امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق،صوبائی امیرڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی ودیگر خطاب کریں گے۔
سراج الحق تھر کے دورے کے موقع پرمٹھی ہسپتال کا دورہ،پینے کے پانی کے کنووں کا افتتاح اورقحط سے متاثرہ لوگوں میں امدادی سامان بھی تقسیم کریں گے۔ جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے 30دسمبر کوتھربچاؤریلی سمیت سراج الحق کے دورہ تھرکے حوالے سے بدین وتھرپارکر کادورہ کرکے انتظامات کا جائزہ لیا اورامیر جماعت اسلامی کے دورہ کی کامیابی وبھرپور عوامی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے رابط عوام تیز کرنے کی ہدایات دیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.