سانحہ پشاور، تمام نجی سکولوں کے مالکان نے سکولز یکم جنوری کی بجائے 5 جنوری کو کھولنے کا اعلان کردیا
جمعہ 26 دسمبر 2014 22:34
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر 2014ء) خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایجوکیشن سٹینڈنگ کمیٹی نے آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے المناک سانحہ پرمعصوم طلباء اور اساتذہ سمیت دیگر سٹاف کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے بچوں کے والدین اور دیگر لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے جبکہ اجلاس میں موجود پشاور کے تمام نجی سکولوں کے مالکان نے آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے طلباء سے اظہار یکجہتی کے طور پر پشاور کے تمام نجی سکولز یکم جنوری کی بجائے 5 جنوری کو کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایجوکیشن سٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس جمعہ کے روز چیمبر ہاؤس میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا چیمبر کے صدر فواد اسحق نائب صدر حاجی اقبال خان چیف کیپٹل پولیس اعجاز احمد ایس ایس پی آپریشن نجیب الرحمان ایجوکیشن سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین محمد صبور سیٹھی چیئرمین سیکنڈری بورڈ پشاورڈاکٹر محمد شفیع ایس پی سٹی ڈاکٹر مصطفی اور نجی سکولوں کے مالکان غیور سیٹھی خواجہ محمد وسیم ڈاکٹر ذاکر شاہ ایم ممتاز خان سید فرید اللہ شاہ انعام الحق ایم اسد سیٹھی ایم کاشف حماد سیٹھی طارق سیٹھی عقیل رزاق ڈاکٹر حفیظ نیازی عبدالہادی خان سجاد احمد ظفراللہ اسلام مشتاق حسین شاہ شکیل سیٹھی محمد سرفراز خان اسرار خٹک طاہر ملک اور ڈی ایس پی گل نواز نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.