وفاقی اردو یونیورسٹی کے تمام سربراہان کلیہ جات کا بیرونی عناصر کی جانب سے اردو یونیورسٹی کے معاملات پر غیر قانونی مداخلت پر اظہار تشویش
ہفتہ 27 دسمبر 2014 16:59
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 دسمبر 2014ء)وفاقی اردو یونیورسٹی کے تمام سربراہان کلیہ جات، ڈینز متفقہ طور پر بیرونی عناصر کی جانب سے اردو یونیورسٹی کے معاملات پر غیر قانونی مداخلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ ماضی میں بھی یونیورسٹی کے خلاف سازشیں ہوتی رہیں جس کی وجہ سے یونیورسٹی حقیقی معنوں میں انتظامی ،ثقافتی ، سماجی، تحقیقی اور علمی ترقی نہیں کرسکی ان خیالات کا اظہارتمام ڈینز نے ایک اجلاس میں کیا ۔
ان کا کہنا تھا کہ تمام ڈینز وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کے ان تمام اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے انہیں تحسین کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں جو یونیورسٹی کے انتظامی تدریسی اور تحقیقی اصلاح کے لئے کئے جارہے ہیں۔تمام ڈینز سینیٹ کے غیر قانونی اجلاس کے انعقاد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں جس سے جامعہ کے اساتذہ طلبہ اور غیر تدریسی عمال میں شدیدبے چینی پائی جاتی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.