صوبائی محکموں کے 35سے زائدافسران کی برطرفی کی سمری وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کو ارسال،
کرپشن کی روک تھام کے لئے موثر انتظامات کی ہدایات
اتوار 28 دسمبر 2014 18:15
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) کرپشن ، اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں صوبائی محکموں کے 35سے زائدافسران کی برطرفی کے لئے سمری وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کو ارسال کر دی گئی ہے ۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کرپشن کی روک تھام کے لئے موثر انتظامات کی ہدایات کی ہے ۔
(جاری ہے)
کرپشن کی روک تھام کے لئے اینٹی کرپشن خیبر پختونخوا کو خصوصی اختیارات بھی دیئے گئے ہیں اور اینٹی کرپشن کی جانب سے اب تک ایک کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری بھی کی ہے ۔
مختلف صوبائی محکموں میں گریڈ سترہ سے گریڈ بیس تک کے 35افسران کو معطل کرنے ، انہیں برطرف کرنے اور ان کے خلاف مزید کاروائی کی سفارشات کی گئی ہے اس ضمن میں ان کے خلاف مزید کاروائی کے لئے سمری وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ارسال کر دی گئی ہے جن میں ان کے خلاف سفارشات کی گئی ہے ۔ صوبائی حکومت کی جانب سے کرپشن ، اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات میں اب تک بائیس سے زائد ملازمین کو معطل بھی کر چکی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.