نیٹو افواج کا افغانستان میں 13 سالہ آپریشن کا باضابطہ اختتام
اتوار 28 دسمبر 2014 19:08
کابل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28دسمبر 2014ء) نیٹو افواج نے افغانستان میں اپنے 13 سالہ آپریشن کا باضابطہ اختتام کردیا، کابل ملٹری ہیڈکوارٹر میں اختتامی تقریب منعقد کی گئی۔
(جاری ہے)
کابل ملٹری ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں افغانستان میں امریکہ کی قیادت میں نیٹو افواج کا 2001 سے جاری ایساف مشن ختم کرکے ملک کی سیکیورٹی افغان فورسز کے حوالے کر دی گئی تاہم ایساف مشن کے بعد نیٹو کا نیا یقینی تعاون مشن یکم جنوری سے افغان فوج کی سپورٹ کے طور پر کام کرے گا جس میں امریکی فوج کے ساتھ غیرملکی افواج کے 13 ہزار5سو اہلکار شامل ہوں گے۔
تقریب میں ایساف کمانڈرجنرل جان کیمپ بیل نے ایساف کا پرچم لپیٹ کر یقینی تعاون مشن کا پرچم لہرایا، اس موقع پر جنرل کیمپ بیل کا کہنا تھا کہ نیا یقینی تعاون مشن نیٹو اور افغان فوج کے درمیان پائیدار شراکت داری کی بنیاد بنے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.