پشاور، سوئی گیس کے کم پریشر بارے اعلیٰ سطحی اجلاس، کم پریشر کے مسئلے کے حل کیلئے تفصیلی غور و خوض
پیر 29 دسمبر 2014 18:08
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ سوئی گیس ایک بنیادی ضرورت ہے اور اس کے سلسلے میں عوام کو درپیش مشکلات کے ازالے کیلئے متعلقہ حکام کو اپنی ذمہ داریاں بطریق احسن پوری کرنی ہونگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور کے شہریوں کو درپیش سوئی گیس کے کم پریشر کے حوالے سے پشاور میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اجلاس میں ایم این اے انجینئر حامد الحق ، ایم پی اے یاسین خان خلیل اور سوئی ناردرن گیس کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔اجلاس میں سوئی گیس کے کم پریشر کے مسئلے کے حل کیلئے تفصیلی غور و خوض ہوا اور متعدد آراء و تجاویز پیش کی گئیں۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اکبر ایوب خان نے کہا کہ محکموں کو سردیوں کے اس موسم میں عوام کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے ہنگامی طور پر اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی ہونگی تاکہ عوام گیس کے کم پریشر کے باعث درپیش مشکلات سے نجات پا سکیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.