تحریک انصاف ملکی مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ نہیں‘ رانا بابر حسین ،
قوم دہشتگردی کی لعنت سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پانے کیلئے متحد ہو چکی ہے‘ پارلیمانی سیکرٹری ٰخزانہ
پیر 29 دسمبر 2014 19:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) تحریک انصاف ملک کے مسائل کے حل کے لئے سنجیدہ نہیں، روئیے پر افسو س ہوا،عمران خان مفاد پرست سیاستدان بن کر سامنے آئے ہیں۔ ان خیال کا اظہارصوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین ایک بیان میں کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دہشت گردی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے پوری قوم دہشت گردی کی لعنت سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پانے کیلئے متحد ہو چکی ہے،عالمی برادری بھی ہماری مشکلات اور مسائل کو سمجھنے کی کوشش کرے کہ پاکستان اس وقت غیر معمولی حالات کا سامنا ہے،ہم پاکستان کی آئندہ نسلوں کی بقاء کی جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے۔
،حکومت دہشت گردی کے ناسورکو ختم کیلئے پرعزم ہے ،ملک میں امن اور استحکام ہوگا تو اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ حاصل ہو گا۔معصوم اور بیگناہ بچوں اور فورسز پر حملے کرنیوالے دہشت گرد کسی رو رعایت کے مستحق نہیں اور انہیں اب پاکستان میں کہیں بھی جائے پناہ نہیں ملے گی۔دہشت گردی کا خاتمہ ہر حال میں کریں گے اور ملک کو امن کا گہوارہ بنائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.