عوام سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا رویہ عوام دشمن ہے،ایاز لطیف پلیجو،
ایم این ایز اور ایم پی ایز عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے تیار نہیں،مرکزی صدر قومی عوامی تحریک
پیر 29 دسمبر 2014 22:04
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجونے کہا ہے کہ ملک کی عوام سے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا رویہ عوام دشمن ہے،ایم این ایز اور ایم پی ایز عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں،حکومت صرف اجلاس کر کے اسمبلی سے بل پاس کرتی ہے لیکن ان بلوں پے عمل کرانے کے لیے سنجیدہ نظر نہی آتی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ عوام کے ووٹوں پر منتخب ہو کر ایوانوں تک پہنچنے والے صوبائی اور وفاقی ممبران صرف اقتدار کے مزے لوٹتے ہیں عوام کی خدمت کرنے اور عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے اور روزگار دینے کے لیے تیار نہی ہیں، حکومت اور اپوزیشن صرف ایک دوسے پر الزام تراشی کر کے ایک دوسرے پر ذمہ داری عائد کر دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے ، معاشی بحران اور دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ملک کی عوام کوکردار ادا کرنا ہوگا،جب تک عوام اپنے بنیادی حقوق حاصل کرنے کیلئے پرامن جمہوری جدوجہدکے میدان میں نہیں ہوگا تب تک حکمراں نیند کی گولیاں کھاکر سوتے رہے گے، اور کرپٹ حکمراں عوام کا حال پوچھنے تک تیار نہیں ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.