صوبائی حکومت کی بہتر کارکردگی اور عوام دوست پالیسوں کے باعث دیگر جماعتوں کے عہدیداران پی ٹی آئی میں میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں،ضیاء اللہ آفریدی
پیر 29 دسمبر 2014 22:15
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) خیبر پختونخوا کے وزیر معدنیا ت و ضلع پشاور کے میگا پراجیکٹ کے فوکل پرسن ضیاء اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کی بہتر کارکردگی اور عوام دوست پالیسوں کے باعث آج دیگر سیاسی جماعتوں کے عہدیداران اپنی اپنی پارٹیوں سے مستعفیہو کر ہماری پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہے ۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے یوسی ۔1پشاور اور سردار احمد جان کالونی میں علیحدہ علیحدہ شمولیتی تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی معروف شخصیت حاجی صاحبزادہ اور قومی وطن پارٹی کے رہنما اور سابقہ کونسلر جان گل آفریدی نے اپنے اپنے خاندانوں اور دوستوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا صوبائی وزیرنے نئے شامل ہونے والے رہنماؤں کو اپنی اور پارٹی کی جانب سے شمولیت پر مبارکباد دی اور کہا کہ ان کی شمولیت سے جہاں اُن کی پارٹی مضبوط ہو گی وہاں کے عوام کے مسائل کے جلد حل کرنے میں بھی آسانی ہو گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.