نیوزی لینڈ اور سری لنکن کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ 3 جنوری سے شروع ہوگا،
میزبان ٹیم کو آئی لینڈرز کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل
منگل 30 دسمبر 2014 17:06
ویلنگٹن( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء ) نیوزی لینڈ اور سری لنکن کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے ویلنگٹن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو آئی لینڈرز کے خلاف دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، کیویز ٹیم نے سری لنکا کو پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
(جاری ہے)
ٹیسٹ سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ون ڈے میچوں کی سیریز 11 جنوری سے شروع ہوگی، پہلا میچ 11 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا، دوسرا میچ 15 جنوری کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا، تیسرا میچ 17 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 20 جنوری کو نیلسن میں کھیلا جائیگا، پانچواں میچ 23 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائیگا، چھٹا میچ 25 جنوری کو ڈونیڈن میں ہی کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان ساتواں اور آخری میچ 29 جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.