بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں مخصوص نشستوں کسان اور ورکرز کیلئے 31دسمبر کو پولنگ ہوگی،الیکشن کمیشن بلوچستان
منگل 30 دسمبر 2014 20:55
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30دسمبر۔2014ء) صوبائی الیکشن کمشنر سلطان بایزید نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں مخصوص نشستوں کسان اور ورکرز کے لئے 31دسمبر کو پولنگ ہوگی جو صبح 9بجے سے سہ پہر 3بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، پورے صوبے میں 338پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں جن کے لئے 1300سے زائد پولنگ عملہ تعینات کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 1486نشستوں میں سے 769پر پہلے ہی امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوچکے ہیں اب صرف 612نشستوں پر 1482امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا اس تیسرے مرحلے کے بعد میئر/ڈپٹی میئر چیئرمین اور وائس چیئرمین کے الیکشن منعقد کرائے جائیں گے جس کے لئے الیکشن کا عملہ دن رات کام میں مصروف ہے تاکہ کم از کم وقت میں بلدیاتی انتخابات کا مرحلہ بلوچستان میں مکمل کرانے کو یقینی بنایا جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.