دعا ہے 2014ء جیسا سال دوبارہ کبھی نہ آئے، سینیٹر کلثوم پروین ،
پی پی او کے تحت بننے والی عدالتوں سے عدلیہ کا نظام کبھی بھی متاثر نہیں ہوگا ، حکومت دہشت گردی اور سہولت کاروں کے حوالے سے پالیسی واضح کرے، میڈیا سے گفتگو
جمعرات 1 جنوری 2015 14:37
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء )بلوچستان نیشنل پارٹی کی سینیٹر کلثوم پروین نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ 2014ء جیسا سال دوبارہ کبھی نہ آئے ،پی پی او کے تحت بننے والی عدالتوں سے عدلیہ کا نظام کبھی بھی متاثر نہیں ہوگا ، حکومت دہشت گردی اور سہولت کاروں کے حوالے سے پالیسی واضح کرے ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔
1جنوری 2015ء سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دعا ہے کہ 2014ء جیسا سال پاکستان میں کبھی نہ آئے اور امید کرتے ہیں کہ 2015ء کا سال امن کا سال ہو پی پی او کے تحت بننے والی عدالتوں سے عدالتی نظام خراب نہیں ہوگا حکومت کو دہشتگردی اور سہولت کاروں کے حوالے سے وضاحت دینی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی پینٹر دہشتگردی کے حوالے سے کوئی بینر لکھتا ہے تو اس کو بھی سہولت کار کے طور پر لیا جائیگا یا کوئی مصنف یا شاعر شاعری کرے تو دہشتگردی کے زمرے میں لیا جاسکتا ہے اس حوالے سے حکومت اپنی واضح پالیسی سامنے رکھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.