ایف بی آرکے ماتحت اداروں نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے شوگر ملز کی پیداوارکی نگرانی کرنے والے ٹیکس افسران کی تعیناتیوں کو بے سوقرار دے دیا
جمعرات 1 جنوری 2015 16:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ماتحت اداروں نے ٹیکس چوری روکنے کے لیے ملک کی شوگر ملز کی پیداوار مانیٹر کرنے کیلئے ملز میں ٹیکس افسران کی تعیناتیوں کو بے سو اور بے نتیجہ قرار دے دیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیلڈ فارمشنز کی جانب سے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز سے شوگر ملز میں ٹیکس افسران کی تعیناتیاں جاری رکھنے یا ٹیکس افسران واپس بلانے کے حوالے سے ہدایات مانگی گئی ہیں۔
چیف کمشنر آر ٹی او ملتان کی جانب سے لکھے جانیوالے لیٹر میں چیف کمشنر ایل ٹی یو لاہور کے لیٹر کا حوالہ دیا گیا ہے جس میں سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی سیکشن 40 بی اور فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005کی سیکشن کے 45(2) تحت شوگر ملوں کی پیداوار اور قابل ٹیکس اشیا کی فروخت، اسٹاک پوزیشن سمیت شوگر ملوں کی اصل ریکوری کی شرح کی مانیٹرنگ کے لیے 5 افسران کے نام مانگے گئے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات،تیزی سے بدلتے سیاسی ماحول پر بات چیت
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ، یاد گار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی
-
ٹیکس نہ دینے والے 5 لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بند
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
رانا ثناءاللہ کو وزیرِاعظم کا مشیر برائے سیاسی وعوامی اُمور تعینات کردیا گیا
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.