پشاور ،آرمی پبلک سکول کی مرمت کا کام مکمل ،
دیواروں کو اونچا کرنے کے علاوہ کلوز سرکٹ خفیہ کیمرے بھی لگا دیئے گئے
جمعرات 1 جنوری 2015 17:51
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1جنوری 2015ء) آرمی پبلک سکول کی مرمت کا کام مکمل ہو گیا ہے ۔دیواروں کو اونچا کرنے کے علاوہ کلوز سرکٹ خفیہ کیمرے بھی لگا دیئے گئے ہیں ۔سولہ دسمبر کو دہشت گردی کا نشانہ بننے والے آرمی پبلک سکول میں 141سے زائد بچے اور اساتذہ شہید ہوئے تھے جس کے بعد سکول کو بند کیاگیا تھا ۔
(جاری ہے)
سکول کے متاثرہ ہونے والے مختلف حصوں کی مرمت کے علاوہ رنگ و روغن کا کام بھی مکمل ہو گیا ہے ۔
سکول پر حملے میں ایڈیٹوریم ہال ،ایڈمنسٹریشن بلاک سمیت مختلف کمرے متاثر ہوئے تھے ۔شدت پسندوں کی فائرنگ سے بیشتر دیواروں پر گولیاں لگی تھیں ۔ذرائع نے بتایا کہ سکول کے لئے نیا فرنیچر بھی منگوایاگیا ہے ۔سکول کی تعمیر و مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد پانچ جنوری کو سکول ممکنہ طور پر کھول دیا جائے گامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.