کراچی کے علاقے موئیدان میں قحط سے متاثر مزید 2افراد ہلاک،ہلاکتوں کی تعداد4ہوگئی ،انتظامیہ خاموش،
پانی ،ادویات اور خوراک کی قلت کے خلاف موئیدان سے کنڈ جھنگ تک مکینوں کا احتجاج ،کمشنر کراچی کے اعلانات عملی شکل اختیار نہ کرسکے
جمعہ 2 جنوری 2015 20:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔2 جنوری۔2015ء) کراچی کے علاقے موئیدان میں قحط سے متاثر مزید 2افراد ہلاک۔ہلاکتوں کی تعداد4ہوگئی ،انتظامیہ خاموش ۔پانی ،ادویات اور خوراک کی قلت کے خلاف موئیدان سے کنڈ جھنگ تک مکینوں کا احتجاج ،کمشنر کراچی کے اعلانات عملی شکل اختیار نہ کرسکے ۔سیاسی،سماجی تنظیموں اور این جی اوز کی خاموشی پر اہل علاقہ حیران ۔
ہنگامی اقدامات کرکے قحط سے متاثرین کی جان اور مال بچایا جائے: موئیدان کمیٹی بچاوٴ ایکشن کمیٹی کا مطالبہ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ملیر ضلع کے پسماندہ علاقے موئیدان کے مختلف علاقوں میں خشک سالی کے باعث بھوک اور بیماری کے نتائج انسانوں کی اموات کی شکل میں سامنے آرہے ہیں ،پانی خوارک اور ادویات کی قلت کے باعث گوٹھ جان محمد احمدانی میں مزید ایک مرد دھنگانو ولد صالح محمد اور معصوم بچی حاصلی بنت میر خان چھٹو فوت ہوگئے ہیں،اب تک کی ہلاکتوں کی تعداد چار ہوگئی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.