مصطفوی پرچم تلے متحدہوکر ملی سلامتی کیلئے جدو جہد کرنا ہوگا،علامہ راغب نعیمی،
سیرت طیبہ کی پیروی کے بغیر ہم ملک و قوم کو درپیش مسائل پر قابو نہیں پا سکتے،ایم پی اے نبیر ہ عندلیب نعیمی
ہفتہ 3 جنوری 2015 23:09
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء)جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ و سرپرست نعیمین ایسوسی ایشن پاکستان علامہ راغب حسین نعیمی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وناظمہ جامعہ سراجیہ نعیمیہ نبیرہ عندلیب نعیمی نے حضورنبی کریمﷺکے یوم ولادت پر امت مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنے الگ الگ پیغامات میں کہا کہ پرچم مصطفی کے سائے تلے متحدہوکر ملک کی سلامتی کیلئے جدو جہد کرنا ہوگا۔
رحمتہ للعالمین کی تعلیمات اور سیرت طیبہ کی پیروی کے بغیر ہم ملک و قوم کو درپیش مسائل پر قابو نہیں پا سکتے ۔رسول اکرم کے اسوہ حسنہ اورتعلیمات پر عمل پیرا ہوکر پاکستان کو دہشت گردی سمیت تمام مسائل سے نجات دلائی جا سکتی ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی وناظمہ جامعہ سراجیہ نعیمیہ نبیرہ عندلیب نعیمی نے اپنے پیغام میں کہا کہ نبی آخرالزماں نے تمام بنی نوع انسان کو امن و آشتی، اور عدل و انصاف کا درس دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.