لوکل سرٹیفکیٹ کے کمپیوٹرائز کاغذات کی عدم دستیابی اور سینکڑوں کیسز کو مسلسل التواء میں رکھنے کاطرز عمل عوام دشمنی پر مبنی ہے، پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ
پیر 5 جنوری 2015 23:20
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 جنوری 2015ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے بیان میں لوکل سرٹیفکیٹ کے دفتر میں پچھلے ایک ماہ سے زائد عرصے سے لوکل سرٹیفکیٹ کے کمپیوٹرائز کاغذات کی عدم دستیابی اور سینکڑوں کیسز کو مسلسل التواء میں رکھنے کاطرز عمل عوام دشمنی پر مبنی ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ لوکل سرٹیفکیٹ کا آفس صوبائی حکومت شعبہ آئی ٹی کے تعاون سے بنایا گیا تھا اور اس آفس کا انچارج بھی گریڈ 17کا آئی ٹی ایکسپرٹ مقرر کیا گیا تھا ۔
لیکن یہ امر نہایت افسوسناک ہے کہ کمشنر کوئٹہ کی بیجا اور بلا جواز مداخلت اور تعصب پر مبنی فیصلے کے ذریعے 12گریڈ کے ایک عام کلرک کو تعینات کرکے انچارج بنادیا گیا ۔اسی طرح لوکل سرٹیفکیٹ آفس کا عملہ ،ایڈیشنل کمشنر ریونیو کرپشن میں بڑے پیمانے پر ملوث ہے اور آئے روز عوام کو بیجا تنگ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور جو عملہ کرپشن میں ملوث نہیں ہے انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت ٹرانسفرکرکے کرپشن کو دوام دیا جارہا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.