پیار کے پرانے راہی کرینہ اور شاہ کپور پھر سے اکٹھے ہورہے ہیں
کرینہ کپور اور شاہد کپور نئی فلم ” اڑتا پنجاب“ میں ایک بار پھرجلوہ گر ہوں گے
منگل 6 جنوری 2015 11:45
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) کرینہ کپور اور شاہد کپور ہدایت کار ابھیشک چوبے کی نئی فلم ” اڑتا پنجاب“ میں ایک بار پھرجلوہ گر ہوں گے - طویل عرصے بعد پھر سے پیار کے پرانے راہی ہونے جا رہے ہیں ایک فلم میں اکٹھے، یہ کوئی اور نہیں کرینا کپور اور شاہد کپور ہیں۔
(جاری ہے)
پہلے تو دونوں کے دل پیار کی منزل کی طرف ساتھ ساتھ چل رہے تھے، محبت کی اس کہانی میں ٹوئسٹ آیا اور بے بو نے جیون ساتھی بنالیا سیف علی خان کو اور شاہد کپور اور کرینا کی محبت کی کہانی بکھر گئی۔
جس کے بعد دونوں ایک دوسرے سے نگاہیوں بھی ملانے سے باز رہتے تھے۔ہدایتکار ابھشیک چوبے بنانے جارہے ہیں نئی فلم اڑتا پنجاب، جس میں پہلے عالیہ بھٹ کو ہیروئن بنانے کی خواہش تھی، عالیہ کی لاکھ کوششوں کے باوجود یہ کردار انہیں نہیں مل سکا، اور اب چنا گیا ہے کرینا کپور کو یعنی بہت عرصے بعد پھر سے پیار کے پرانے پنجھی پھر سے محبت کے ترانے گائیں گے ساتھ ساتھ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.