فلمی صنعت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے گی‘ بہار بیگم
منگل 6 جنوری 2015 14:01
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) پاکستانی لیجنڈ اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلمی صنعت ایک مرتبہ پھر کھویا ہوا مقام حاصل کرے گی لیکن اس کیلئے ہمیں مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نئی فلموں کی آمد کا سلسلہ خوش آئند ہے اس سے نئے فنکاروں کیساتھ ساتھ ہنرمندوں کو بھی کام کے مواقع ملیں گے اور بحران کی شکار فلمی صنعت کو دوبارہ عروج حاصل ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت کراچی میں بہت سے نئے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نئی فلموں کی عکسبندی میں مصروف ہیں جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری ایک بار پھر عروج حاصل کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ فلمی صنعت میں قائم ہونے والا بحران ہمارا اپنا پیدا کردہ ہے۔ جب تک ہم اپنے اندر سے منافقت ختم نہیں کریں گے اس انڈسٹری کی ترقی ممکن نہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.