صحت مند پاکستان ہماری منزل ہے، محدود وسائل میں حکومت کی پوری کوشش ہے عوام تک بہتر صحت عامہ کے فوائد زیادہ سے زیادہ پہنچ سکیں ، گورنر سندھ،
ترقی پذیر ممالک میں سماجی تنظیمیں صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کررہی ہیں جس میں روٹری انٹر نیشنل کا نام نمایاں ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان
منگل 6 جنوری 2015 22:22
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے منگل کی شام گورنر ہاؤس میں Rotary and Polio Now شمع روشن کرکے پولیو کے خاتمے اور ” صحت مند دنیا “کے لئے روٹری انٹر نیشنل کی جانب سے کی جانے والی کاوشوں میں پاکستان میں صوبہ سندھ سے سفر کا آغاز کردیا ہے ۔ اس سے قبل گورنر ہاؤس میں روٹری انٹر نیشنل کے وفد نے روٹری انٹر نیشنل کے ایڈ وائزر عزیز میمن کی سربراہی میں گورنر سندھ سے ملا قات کی وفد میں بھارت اور سری لنکا کے روٹری ممبران بھی شامل تھے ۔
ملاقات میں وفد نے گورنر سندھ کو صحت مند دنیا کے لئے روٹری انٹرنیشنل کی جانب سے کی جانیوالی کاوشوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ۔ اس موقع پر گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ صحت مند پاکستان ہماری منزل ہے محدود وسائل میں حکومت کی پوری کوشش ہے کہ عوام الناس تک بہتر صحت عامہ کے فوائد زیادہ سے زیادہ پہنچ سکیں لیکن بڑھتے ہوئے آبادی کے دباؤاور وسائل کی کمی سے مشکلات کا سامنا ہے محدود وسائل کے باعث یہ ممکن نہیں ہے کہ ملک کے طول و عرض خصوصاً صوبہ سندھ میں ہرایک فرد کو صحت کی بنیادی ضروریات حاصل ہو سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.