دو سال میں دہشت گردی کا گند صاف کردیں گے،نواز شریف،
قومی قیادت نے یکجہتی کا اظہار کیا اس سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا، یہ ڈکٹیٹر شپ کے دورکی آئینی ترمیم نہیں ‘ 20 نکاتی ایجنڈے پر قانون سازی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی ،سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال
منگل 6 جنوری 2015 23:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 06 جنوری 2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دو سال میں دہشت گردی کا گند صاف کردیں گے قومی قیادت نے یکجہتی کا اظہار کیا اس سے دہشت گردی کا خاتمہ ہوگا یہ ڈکٹیٹر شپ کے دورکی آئینی ترمیم نہیں ہے‘ 20 نکاتی ایجنڈے پر قانون سازی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کی جائے گی اس سلسلے میں ڈرافٹ تیار کیا جائے گا ۔
منگل کو سینیٹ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوپا کے قانون پر بھی تیزی سے کام کرنے کی ضرورت ہے جو دہشت گردی کے زمرے میں نہیں آتے ان پر بھی کام تیز کرنے کی ضرورت ہے‘ آل پارٹیز کانفرنس میں جتنی بھی سفارشات ہیں ان پر بھی کام تیز کرنے کی ضرورت ہے جس پر پارلیمنٹ کام کرے کیونکہ جو بیس نکاتی ایجنڈا ہے ان پر قوانین بنانے کی ضرورت ہے جس کا ایجنڈا تیار کرلیا گیا ہے جس پر سب کے تحفظات کا خیال رکھا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.