ایم کیوایم کے مطالبات مان لیے گئے،فیصلے پر نظرثانی کریں : شرجیل میمن
اتوار 11 جنوری 2015 11:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء) صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے مطالبات مان لیے گئے ہیں اور وہ گذارش کرتے ہیں کہ پیر کو بچوں کے سکول کھلنے کاپہلادن ہے ، متحدہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں ۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شرجیل میمن کاکہناتھاکہ کراچی میں ڈاکٹر، مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے کارکن و رہنماءقتل ہوئے ، دہشتگردی کا مسئلہ چل رہاہے ، حکومت کی ترجیح امن وامان کا قیام ہے اور اس کے لیے تمام اقدامات کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
اُن کاکہناتھاکہ ایم کیوایم کے مطالبے پر ایس ایچ او اور تفتیشی افسر کو معطل کردیاگیا، جج سے انکوائری کرانے کا حکم دے دیاگیاہے ،تحقیقاتی رپورٹ آنے کے بعد جو بھی قصور وار ہوگا، سزاہوگی ۔اُن کاکہناتھاکہ خود اُنہوں نے فیصل سبزواری اور دیگر رہنماﺅں کے ساتھ رابطے کیے ، قمر منصور سے رابطے کی کوشش کی لیکن اُنہوں نے بات کرنے سے انکار کردیا اور کہاکہ وزیراعلیٰ سندھ بات کریں تو کرسکتے ہیں لیکن شرجیل میمن یانچلے طبقے سے نہیں ، دکھ ہواہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.