پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن پر40ہزار ڈالرز جرمانہ عائد
اتوار 11 جنوری 2015 16:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11جنوری۔2015ء) انٹرنیشنل ہینڈ بال فیڈریشن نے پاکستان میں ہونے والے انٹرنیشنل ہینڈ بال ایونٹ کے لیئے بھارتی ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے پر چالیس ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کر دیا۔ بھارت کو اخراجات کی مد میں 15ہزار 8سو ڈالرز کی ادائیگی کی جائے گی ۔
(جاری ہے)
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد صدر سید عارف حسن نے میڈیا کو بتایا کہ انٹرنیشنل ہینڈ بال فیڈریشن اور بھارتی ہینڈ بال فیڈریشن کو پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن نےدسمبر میں فیصل آبادمیں ہونے والے ایونٹ کے لیئے ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن نے حکومت کی جانب سےکمٹ منٹ بھی حاصل کی۔ بھارتی ٹیم پانچ روز امرتسر میں ویزوں کا انتظار کرتی رہی لیکن ٹیم کو ویزے جاری نہ کیئے گئے جس پر انٹرنیشنل ہینڈ بال فیڈریشن نے ایکشن لیا۔ عارف حسن نے مطالبہ کیا کہ تحقیقات ہونی چاہئیں کہ کمٹ منٹ کے باوجود بھارتی ٹیم کو ویزے جاری کیوں نہیں کیئے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.