لوڈشیڈنگ اور توانائی بحران کے خاتمہ سے ہی حکومت کا صنعتی ترقی کا ویژن پورا ہوگا ،ظہیر بھٹہ
پیر 12 جنوری 2015 23:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء) چیئرمین لاہور ٹاؤن شپ انڈسٹریز ایسوسی ظہیر بھٹہ نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھرقائم کرنے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں کا قیام درست اور بروقت فیصلہ ہے لوڈشیڈنگ اور توانائی بحران کے خاتمہ سے ہی حکومت کا صنعتی ترقی کا ویژن پورا ہوگا ۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی کاوشیں لائق تحسین ہیں ،یقینا بجلی کی پیداوار میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے اور بجلی بحران کے خاتمہ کیلئے طویل المدتی منصوبے شروع کرنے کی وزیراعظم کی متعلقہ اداروں کو ہدایات اور صارفین کو کم نرخوں پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے اور شمسی توانائی اور پن بجلی سمیت متبادل ذرائع بروئے کار لانے کی ہدایات ان کی توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے سنجیدگی سے کوششوں کا آغاز ہیں بجلی بحران اور لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ سے ہی ملک ترقی کرے گا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.