وفاقی حکومت کا ملک بھر میں جاری 10کروڑ 30 لاکھ سے زائد سموں کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ ،
پہلے مرحلے میں قبائلی علاقوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ،ڈیرہ غازی خان اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موجود سموں کی تصدیق کی جائے گی،90دن کے بعد جس سم کی تصدیق نہ ہو گی اسے بند کردیا جائے گا ، صارف کا ابتدائی ڈیٹا حاصل کے لیے موبائل کمپنی اسے تین روپے جبکہ تفصیلی ڈیٹا حاصل کرنے پر سات روپے ادا کرے گی ، نادار کو بھی کروڑوں روپے کی آمدن کا امکان ہے ۔ ذرائع
پیر 12 جنوری 2015 23:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء ) وفاقی حکومت اور موبائل کمپنیوں نے ملک بھر میں جاری دس کروڑ تیس لاکھ سے زائد سموں کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ کرلیا ،پہلے مرحلے میں قبائلی علاقوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ،ڈیرہ غازی خان اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موجود سموں کی تصدیق کی جائے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر میں یہ سلسلہ شروع ہو گا اور 90دن کے بعد جس سم کی تصدیق نہ ہو گی اسے بند کردیا جائے گا ، صارف کا ابتدائی ڈیٹا حاصل کے لیے موبائل کمپنی اسے تین روپے جبکہ تفصیلی ڈیٹا حاصل کرنے پر سات روپے ادا کرے گی ، نادار کو بھی کروڑوں روپے کی آمدن کا امکان ۔
اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء کو ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق وفاقی حکومت اور موبائل کمپنیوں نے ملک بھر میں جاری کی گئی دس کروڑ تیس لاکھ سے زائد سموں کی دوبارہ تصدیق کا فیصلہ کرلیا ہے ،پیر سے اس سلسلہ میں کام تیز کردیا جائے گا ،جس کے دوران پہلے مرحلے میں 27فروری تک قبائلی علاقوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ،ڈیرہ غازی خان اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں موجود سموں کی تصدیق کی جائے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.