سنی اتحاد کو نسل کے زیر اہتمام کل ملک گیر ”یو م مذمت طالبان “ منایا جائے گا،
علمائے اہل سنت طالبان کے فلسفہ جہاد کے خلاف خطبات جمعہ دیں گے، اہل سنت کی ہر مسجد میں جمعہ کے اجتماعات میں پاک فو ج کے ساتھ اظہار یکجہتی اور طالبان کے خلاف قرارداد یں منظور کی جائیں گی،صاحبزادہ محمد حامد رضا
بدھ 14 جنوری 2015 23:25
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) سنی اتحاد کو نسل کے زیر اہتمام کل (16جنوری بروز جمعہ )ملک گیر ”یو م مذمت طالبان “ منایا جائے گا اور علمائے اہل سنت طالبان کے گمراہ کن فلسفہ جہاد کے خلاف خطبات جمعہ دیں گے اور اہل سنت کی ہر مسجد میں جمعہ کے اجتماعات میں پاک فو ج کے ساتھ اظہار یکجہتی اور طالبان کے خلاف قرارداد یں منظور کی جائیں گی ۔
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ اسلام اور انبیاء کرام کا تقدس پامال کرنے والواں کو کسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گا۔ توہین رسالتﷺ کسی صورت قبول نہیں ۔کسی کے مذہب کی توہین کرنا کونسی آزادی اظہار رائے ہے اورکسی کے جذبات مجروح کرنا کونسی دانشمندی ہے ۔مغربی قوتیں رسول اللہ ﷺ کے بار بار خاکے شائع کرکے مسلمانوں کے جذبات سے کھلم کھلا کھیل رہی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.