لاہور، شادی ہال کی دیوار گرنے سے دلہن سمیت6 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ مووی میکر کے بھائی کی مدعیت ہا ل انتظا میہ کے خلا ف د رج
بدھ 14 جنوری 2015 23:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء ) شادباغ کے علاقہ میں گز شتہ روز شادی ہال کی دیوار گرنے سے دلہن سمیت6 افراد کی ہلاکت کا مقدمہ مووی میکر کے بھائی طارق کی مدعیت ہا ل انتظا میہ کے خلا ف د رج کر لیا گیا۔پولیس نے حا د ثہ میں جا ں بحق ہو نے وا لے افرا د کی نعشیں پوسٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا ء کے حوالے کردی گئی ، جنا زے اٹھنے پر کرا م بر پا ہو گیا ۔
اس موقع پر ہر انکھ اشک با ر تھی بعدزا ں متو فین کو سینکڑو ں سوگوارو ں کی مو جودگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔اہل علاقہ اور وثا ء کا کہنا تھا کہ ر یسکیو اہلکا ر مو قع تا خیر سے پہنچی اور ر یسکیو ہیلپ لا ئن بھی ایک مصرو ف تھی جو متعد د با ر کا ل کر نے پر بھی نہیں مل ر ہی تھی ۔تفصیلا ت کے مطا بق شاد باغ کے علاقے ٹوکے والا چوک میں واقع شادی ہال میں کراچی سے آئے ہوئے دولہن کی رسم حنا ہو رہی تھی کہ اچانک بارش کے باعث شادی ہال کی نو تعمیر دیوار دلہا اور دلہن سمیت متعدد لوگوں پر گر گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.