ایوان صدر کالونی کو غیر سرکاری ملازمین سے خالی کرانے حکم پر ایوان صدر کی جانب سے ڈائریکٹر مینٹیننس سی ڈی اے پر نزلہ گرگیا
ہفتہ 17 جنوری 2015 15:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ءن) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کی جانب سے ایوان صدر کالونی میں مقیم غیر سرکاری ملازمین کو نکالنے کے حکم پر ایوان صدر کی جانب سے ڈائریکٹر مینٹیننس میاں محمد پر نزلہ گرگیا‘ ایوان صدر کی ایڈیشنل سیکرٹری شائستہ سہیل نے ڈائریکٹر مینٹیننس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ میاں محمد نااہل اور ان کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے‘ جبکہ سی ڈی اے نے اس حوالے سے لاعلمی کا اظہار کیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایوان صدر کی طرف سے سی ڈی اے کے ڈائریکٹر مینٹیننس پر الزام لگایا ہے کہ میاں محمد ایوان صدر کی حساسیت کو یکسر نظرانداز کررہے ہیں اور ان کی کارکردگی بھی تسلی بخش نہیں ہے جبکہ ڈائریکٹر مینٹیننس کو بحالی کے حوالے سے کئی بار درخواستیں دینے کے باوجود کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکی اور بجٹ نہ ہونے کی صورت میں موصوف کے پاس ایسی اہلیت موجود نہیں کہ کن ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائے جس کے باعث ایوان صدر میں سی ڈی اے سے باقاعدہ تحریری طور پر درخواست کی ہے کہ ڈائریکٹر مینٹیننس میاں محمد کی جگہ فرض شناس اور قابل ڈائریکٹر مینٹیننس کو تعینات کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.