سلمان خان کے بھائی نے بہنوئی کے بارے میں وضاحت کر دی
ہفتہ 17 جنوری 2015 16:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری2015ء) سلمان خان کے بھائی ارباز خان نے کہا ہے کہ ان کا یا’خان فیملی ‘کا آرپیتا کے شوہر آیوش شرما کوفلم میں لانچ کرنے کا کوئی بھی ارادہ نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آیوش کی شادی آرپیتا سے ہو چکی ہے لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ ان کے خاندان کا ارادہ ہے کہ وہ اسے کسی فلم میں لانچ کریں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آیوش چاہتا ہے کہ وہ خود ہی فلموں میں اپنا لوہا منوائے اور اگر انہیں کسی فلم کے لئے اس کی ضرورت ہوگی تو وہ اس سے رابطہ کرلیں گے۔
اس سے قبل قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ خان فیملی آیوش کو کسی فلم میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ارباز خان جو ایکٹنگ چھوڑ کر فلمسازی کی طرف آگئے تھے نے دوبارہ اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ دوبارہ اداکاری شروع کر سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.