پروفیسر محمد ابراہیم سوڈان کے دورے پر روانہ
ہفتہ 17 جنوری 2015 23:00
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء)امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان سوڈان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں ۔ حکیم عبدالوحید قائم مقام امیر صوبہ ہوں گے۔ ہفتے کے روز المرکز اسلامی سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق امیر جماعت اسلامی پروفیسر محمدابراہیم خان وفد کے ہمراہ 15روزہ دورے پرسوڈان اور بعدازاں سعودی عرب جائیں گے۔
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان کی سربراہی میں تین رکنی وفدہفتے کی سہ پہر تین بجے پشاور ائیر پورٹ سے جدہ اور سوڈان کے دارالحکومت خرطوم روانہ ہوا۔ وفد میں پروفیسر ابراہیم خان کے علاوہ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے نائب امیر ڈاکٹر محمد اقبال خلیل اوراسریٰ پاک فاوٴنڈیشن کے سپروائزر محمداسرار خان شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.