پشاور میں ایک روزہ انسدادِ پولیو مہم کے دور ان موٹر سائیکل پر پابندی رہی
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیومہم (کل)سے شروع ہوگی
اتوار 18 جنوری 2015 14:13
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 18جنوری 2015ء) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک روزہ انسدادِ پولیو مہم کے دور ان موٹر سائیکل پر پابندی رہی ذرائع کے مطابق مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے ساڑھے سات لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے گئے مقصد کیلئے 4300 سے زائد موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئی تھیں جوگھرگھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پولیو ٹیموں کی حفاظت کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کرتے ہوئے ضلعے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی تھی ضلعی انتظامیہ نے اضافی اقدامات کے تحت پشاور میں ایک دن کے لیے موٹر سائیکل سواری پر بھی پابندی عائد کی دوسری جانب خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیومہم پیر سے شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.