پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران شدت اختیار کرگیا ، اچانک پیٹرول پمپس بند ہوگئے،
پمپس اسٹاف اور شہریوں میں تلخ کلامی کے واقعات، جمشید روڈ پر پمپ کے سیکورٹی گارڈز کی فائرنگ سے باعث شدید ہنگامہ آرائی
پیر 19 جنوری 2015 22:37
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) پنجاب کے بعد کراچی میں بھی پیٹرول بحران شدت اختیار کرگیا ہے ، پیر کی شام کو شہر کے مختلف علاقوں میں اچانک پیٹرول پمپس بند ہوگئے ، بعض مقامات پر پمپس اسٹاف اور شہریوں میں تلخ کلامی کے واقعات بھی ہوئے جبکہ جمشید روڈ پر پمپ کے سیکیورٹی گارڈز کی فائرنگ سے باعث شدید ہنگامہ آرائی بھی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرول کا بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ پنجاب کے بعد کراچی میں بھی عدم دستیاب ہو گیا ہے ،پیر کی شام کو پیٹرول نہ ہونے کے باعث بیشتر پیٹرول پمپس ہوگئے تھے ۔چند ایک پیٹرول پمپس پر پیٹرول دستیاب تھا تو وہاں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی تھیں۔ صدر، ایم اے جناح روڈ، شارع فیصل ،شارع پاکستان ، راشد مہناس روڈ، سپر ہائی وے ، نیشنل ہائی وے ،نشتر روڈ، نیو ایم اے جناح روڈ ، جمشید روڈ، یونیورسٹی روڈ ، شہید ملت روڈ، اسٹیڈیم روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، ایم آر کیانی روڈ سمیت متعدد اہم شاہراہوں پر پمپس بند ہوگئے تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.