ٹائیگر وڈز کا محبوبہ کو سرپرائز مہنگا پڑ گیا
منگل 20 جنوری 2015 12:40
روم ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 جنوری 2015ء )گالف کے عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی ٹائیگر وڈز کا چہرے پر ویڈیو کیمرہ ٹکرانے کے نتیجے میں دانت ٹوٹ گیا ہے۔ٹائیگر وڈز کی محبوبہ نے اٹلی میں منعقدہ 63واں عالمی الپائن سکیئنگ کپ جیتا تھا اور اس حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔
(جاری ہے)
ٹائیگر وڈز اپنی گرل فرینڈ لینڈسی وون کو انعامی تقریب میں اپنی شرکت پر حیران کرنا چاہتے تھے۔انعای تقریب کے دوران سٹیج پر ایک ویڈیو کیمرہ مین نے دھکا دے کر آگے بڑھنے کی کوشش کی اور اسی دوران اس کا کیمرہ وڈز کے منہ سے ٹکرایا۔ان کے ایجنٹ مارک سٹینبرگ کے مطابق اس حادثے کے نتیجے میں وڈز کا ایک دانت ٹوٹ گیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.