ایم کیو ایم کے مارشل لاء کے مطالبے سے 18کروڑ جمہوریت پسند عوام کو مایوسی ہوئی ہے، قادر پٹیل،
مارشل لاء کا مطالبہ کراچی کے باشعور عوام کی ترجمانی نہیں کرتا،نجمی عالم
منگل 20 جنوری 2015 23:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر عبدالقادر پٹیل اور جنرل سیکریٹری سید نجمی عالم نے متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین کی جانب سے سندھ میں مارشل لاء کے نفاذ کے مطالبہ کو اٹھارہ کروڑ عوام کے جمہوری حق کو سلب کرلینے کے مترادف قرار دیتے ہوئے اسے بانی پاکستان حضرت محمد علی جناح کے تصور پاکستان کی نفی قراردیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ لاقانونیت اور دہشت گردی سے صرف کراچی ہی متاثر نہیں ہے بلکہ پنجاب ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ سمیت ملک کا ہر گوشہ لاقانونیت اور دہشت گردی کی آماجگاہ بنا ہوا ہے لیکن کسی بھی صوبے سے مارشل لاء کے مطالبہ کی صدا بلند نہیں ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ یہ بھی ایک انمٹ حقیقت ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ ہمیشہ اقتدار میں رہی ہے اور آمریت کی چھتری تلے بننے والی حکومتوں میں متحدہ قومی موومنٹ کا طوطی سرچڑھ کر بولتا ہے اسی لئے متحدہ قومی موومنٹ رہ رہ کر مارشل لاء کا مطالبہ کرتی نظر آتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.