سزائے موت کے قیدیوں کا”مخالفین سے صلح“ کیلئے سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرنے کا انکشاف،
دوہزار پانچ سو سے زائد سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلیں مختلف مراحل میں ہیں، فوجی عدالتوں کے ڈر کی وجہ سے قانونی ماہرین کو منہ مانگی فیس دینے کو بھی تیار
بدھ 21 جنوری 2015 18:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء) صوبائی دارلحکومت سمیت صوبہ بھر کی 32 جیلوں میں موجود اڑھائی ہزار سے زائد سزائے موت کے قیدیوں کا”مخالفین سے صلح“ کیلئے سیاسی اثر و رسوخ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے ایسے تمام قیدیوں کو مختلف مقدمات میں جرم ثابت ہونے پر صوبہ بھر کی مختلف عدالتوں سے سزائے موت کا حکم سنایا جاچکا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ ان میں سے 1 ہزار سے زائد سزائے موت کے قیدیوں کی اپیلیں مختلف مراحل میں ہیں اور ان قیدیوں نے فوجی عدالتوں کے ڈر کی وجہ سے قانونی ماہرین کو منہ مانگی فیس دینے کے لئے اپنے لواحقین کو ہر حال میں” مخالفین سے صلح“ کرنے کیلئے رابطے بڑھانے کا کہہ دیا ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سزائے موت کے قیدیوں کے جرم کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کے کیس فوجی عدالتوں میں بھجوانے کیلئے بھی قانونی ماہرین سے رائے لی جارہی ہے تاکہ ان کے کیس جو فوجی عدالتوں میں بھیجے جاسکیں اس میں کسی قسم کا قانونی سقم باقی نہ رہے۔مزید اہم خبریں
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.