اٹلی سے پاکستانی شہری دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر ،
عثمان ریان نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر حالیہ فرانسیسی میگزین پر حملے کو ردعمل قرار دیتے ہوئے اسے جائز کہا تھا
جمعرات 22 جنوری 2015 23:08
میلان( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22جنوری۔2015ء ) اٹلی سے پاکستانی شہری عثمان ریان کو دہشتگردانہ سوچ کے الزام میں ملک بدر کر دیا گیا ہے۔مقامی پولیس کے مطابق عثمان ریان نے اپنے فیس بک اکاونٹ پر حالیہ فرانس میگزین حملے کو ردعمل قرار دیتے ہوئے اسے جائز کہا تھا۔
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ عثمان کی فیس بک سے ملنے والے مواد سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ مبینہ طور پر اٹلی میں مبینہ طور پر اپنا گروپ بنانا چاہتا تھا ، اسی لیے پولیس نے اسیگرفتار کر کے اٹلی سے پاکستان بے دخل کردیا۔
عثمان ضلع جہلم کا رہائشی ہے ،عثمان کے ا ہلخانہ نے اس بارے میں بات کرنے سے انکار کردیا ہے جبکہ اس واقعہ کے بعد اٹلی میں موجود پاکستانی کمیونٹی میں خوف پیدا ہوگیا ہے۔میلان میں موجود قونصل جنرل ندیم خان کا کہنا ہے کہ پولیس نے اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.