آسٹریلین اوپن ٹینس:اعصام الحق مینزڈبلزپری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
جمعہ 23 جنوری 2015 15:18
میلبورن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء ) پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے آسٹریلین اوپن ٹینس کے مینزڈبلزپری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔
(جاری ہے)
بیلا روس کی وکٹوریا ازارینکا نے کیرولین ووزنیاکی کوشکست سے دوچارکردیا،میلبرن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم ایونٹ کے مینزڈبلزکے دوسرے راؤنڈر میں پاکستان کے اعصام الحق اوران کے سربین پارٹنر نیناد زیمونچ نے اسپین کے پابلوبستا اورگلرموگارسیا کے پئیرکواسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، ایتھ سیڈ پاک سربین جوڑی کی فتح کا اسکور7-6 اور6-4رہا،ویمنزسنگلزکے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں بیلاروس کی وکٹوریا ازارینکا نے ایتھ سیڈ ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی کواپ سیٹ شکست دیدی، ازارینکا نے چھ چاراورچھ دوکے اسکورکے ساتھ فتح سمیٹتے ہوئے تیسرے راؤنڈ تک رسائی حاصل کرلی۔
ومبلڈن چیمپیئن پیٹرا کوویٹوا نے جرمنی کی مونا بارتھل کوچھ دواورچھ چارسے زیرکرتے ہوئے تیسرے راؤنڈمیں جگہ پکی کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.