سندھ حکومت مسائل سے بھاگ رہی ہے،عوام کے مسائل پر بات کرتے رہیں گے ،اپوزیشن ارکان ،سندھ حکومت نے صوبے کو برباد کر دیا ،صوبے میں جنگلات کی زمینوں پر قبضے شروع کر دیئے گئے ہیں ،شہریارمہر ،اعجاز شیرازی ، وزیراعظم نواز شریف کے پاس بھی سندھ کے لوگوں کی بات سننے کیلئے وقت نہیں ،خواجہ اظہار الحسن ،لیاقت علی جتوئی اور ڈاکٹر ارباب غلام رحیم کی مشترکہ پریس کانفرنس
جمعہ 23 جنوری 2015 18:29
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23جنوری۔2015ء) سندھ اسمبلی کے اپوزیشن رہنماوٴں نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مسائل سے بھاگ رہی ہے ۔ اس لیے سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے لیکن ہم عوام کے مسائل پر بات کرتے رہیں گے ۔ پیپلز پارٹی کی موجودہ سندھ حکومت نے صوبے کو برباد کر دیا ہے ۔ وہ جمعہ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ۔
پریس کانفرنس سے اپوزیشن لیڈر شہریار خان مہر ، مسلم لیگ (ن) کے اعجاز شاہ شیرازی ، ایم کیو ایم کے خواجہ اظہار الحسن اور سابق وزرائے اعلیٰ سندھ لیاقت علی خان جتوئی اور ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے خطاب کیا ۔ اعجاز شاہ شیرازی اور ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے وزیراعظم نواز شریف پر بھی تنقید کی اور کہا کہ سندھ کے لوگوں کی بات سننے کے لیے ان کے پاس وقت نہیں ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.