مسلم لیگ ن ، سینٹ انتخابات کے لئے امیدواروں سے درخواستیں طلب ،50ہزارفیس بھی مقرر،
تحریک انصاف بھی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیار،امیدواروں پرغورشروع کردیا
جمعہ 23 جنوری 2015 22:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء) مسلم لیگ ن نے سینٹ کے انتخابات کے لئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ،50ہزارفیس بھی مقررکی گئی ،تحریک انصاف بھی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیار،امیدواروں کے ناموں پرغورشروع کردیا،سینٹ کے 52ارکان18مارچ کوریٹائرہورہے ہیں اورسینٹ کے انتخابات کیلئے تمام پارٹیوں نے امیدواروں پرغورکرناشروع کردیاہے ،مسلم لیگ ن نے انتخابات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں ،امیدواردرخواستوں کے ساتھ 50ہزارکابینک ڈرافٹ بھی جمع کرائیں گے ادھرتحریک انصاف نے بھی سینٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کافیصلہ کرلیاہے اورتحریک انصاف خیبرپختونخواہ میں سینٹ کے انتخابات میں حصہ لے گی ،جس کے لئے امیدواروں پرغورشروع کردیاگیاہے اوریہ بھی امکان ظاہرکیاجارہاہے کہ تحریک انصاف آئندہ ہفتے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرے گی،تحریک انصاف کوخیبرپختونخواہ سے سینٹ کی 7سیٹیں لے سکتی ہے ،تحریک انصاف کے ذرائع کاکہناہے کہ پنجاب اورسندھ میں جعلی مینڈیٹ ہے وہاں سینٹ کے انتخابات میں حصہ نہیں لیاجائیگا،خیبرپختونخواہ میں انتخابات شفاف ہوئے تھے اس لئے اس صوبے سے سینٹ کے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.