پاکستان میں بہت بڑے نام میوزک کی دنیا میں پیداہوئے، پاکستان بہت پیارا ملک ہے جہاں ہمیشہ محبتیں ہی ملی ہیں،گلوکارشمشیر سنگھ مہدی
جمعہ 23 جنوری 2015 23:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء) معروف بھارتی موسیقار و گلوکارشمشیر سنگھ مہدی نے کہاہے کہ پاکستان میں بہت بڑے نام میوزک کی دنیا میں پیداہوئے جن میں مہدی حسن ،میڈم نورجہاں ،غلام علی،پرویز مہدی قابل ذکر ہیں جن کے فن نے پوری دنیا میں اپنے مداح بنائے،کلاسیکل اور صوفی میوزک کو بہت پسند کرتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری اور سیکرٹری افضال طالب نے معززمہمان کو خوش آمدید کہا۔ شمشیر سنگھ مہدی کا کہناتھا کہ پاکستان بہت پیارا ملک ہے جہاں ہمیشہ محبتیں ہی ملی ہیں،30سال قبل امریکہ میں بھائی دلیرسنگھ اور میکاسنگھ کو بلا کر میوزک بینڈ بنایا،آج میرے بھائی پوری بالی ووڈ انڈسٹری پر چھائے ہوئے ہیں،ان دنوں کلاسیکل موسیقی پر بہت توجہ دے رہا ہوں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.