سلمان تاثیر قتل کیس ، ممتاز قادری کیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے مقرر ، بینچ تشکیل دیدیاگیا
ہفتہ 24 جنوری 2015 11:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق گورنر سلمان تاثیر کے قتل میں گرفتار ممتاز قادری کیس کو آئندہ ہفتے یعنی 27جنوری کو سماعت کے لئے فکس کردیا اور اس سلسلے میں باقاعدہ ڈویژن بینچ بھی تشکیل دے دیا ہے۔ ہائیکورٹ کا دورکنی بینچ جسٹس نورالحق این قریشی اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
درخواست گزار کی جانب سے سابق چیف جسٹس خواجہ شریف پیش ہوں گے۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو ذاتی سیکیورٹی گارڈ نے اسلام آباد کی مشہور مارکیٹ کوہسار کے قریب فائرنگ کرتے ہوئے جاں بحق کردیا تھا۔ سابق گورنر پنجاب کو 4 جنوری 2011ءکو شہید کیا گیا تھا اور ممتاز قادری گزشتہ کئی سالوں سے اڈیالہ سنٹرل جیل راولپنڈی میں قید ہے اور اس کی اپیل سماعت بھی عدالت عالیہ میں زیر سماعت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.