مسلم لیگ ن کی سینٹ انتخابات کے لئے امیدواروں سے درخواستیں طلب ، ،50ہزارفیس بھی مقرر
ہفتہ 24 جنوری 2015 12:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) مسلم لیگ ن نے سینٹ کے انتخابات کے لئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ،50ہزارفیس بھی مقررکی گئی ،تحریک انصاف بھی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے تیار،امیدواروں کے ناموں پرغورشروع کردیا،سینٹ کے 52ارکان18مارچ کوریٹائرہورہے ہیں اورسینٹ کے انتخابات کیلئے تمام پارٹیوں نے امیدواروں پرغورکرناشروع کردیاہے ،مسلم لیگ ن نے انتخابات کیلئے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں ،امیدواردرخواستوں کے ساتھ 50ہزارکابینک ڈرافٹ بھی جمع کرائیں گے ادھرتحریک انصاف نے بھی سینٹ کے انتخابات میں حصہ لینے کافیصلہ کرلیاہے اورتحریک انصاف خیبرپختونخواہ میں سینٹ کے انتخابات میں حصہ لے گی ،جس کے لئے امیدواروں پرغورشروع کردیاگیاہے اوریہ بھی امکان ظاہرکیاجارہاہے کہ تحریک انصاف آئندہ ہفتے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرے گی،تحریک انصاف کوخیبرپختونخواہ سے سینٹ کی 7سیٹیں لے سکتی ہے ،تحریک انصاف کے ذرائع کاکہناہے کہ پنجاب اورسندھ میں جعلی مینڈیٹ ہے وہاں سینٹ کے انتخابات میں حصہ نہیں لیاجائیگا،خیبرپختونخواہ میں انتخابات شفاف ہوئے تھے اس لئے اس صوبے سے سینٹ کے انتخابات میں حصہ لیں گے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
-
عدت نکاح کیس، خاور مانیکا نے اپیل سننے والے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.