امریکہ کا کالعدم تنظیموں کے خلاف پاکستا نی اقدام کا خیرمقدم
ہفتہ 24 جنوری 2015 12:24
واشنگٹن) اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) امریکہ نے پاکستان کی جانب سے اِس عزم کے اظہار کا خیر مقدم کیا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث تمام تنظیمیں اور دھڑے ’خود پاکستان کے لیے خطرے کا باعث ہیں‘۔اِس ضمن میں، محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان، جین ساکی نے اخباری بریفنگ میں جماعت الدعوہ سمیت اْن تنظیموں پر پابندی سے متعلق سوال کیا جن پر اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی نے پابندی عائد کر رکھی ہے۔
ترجمان نے خصوصی طور پر پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں ہونے والے قتل عام کا ذکر کیا، اور کہا کہ دہشت گردی کی یہ ایک مہلک ترین مثال ہے۔اْنھوں نے کہا کہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے اِس اقدام کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔بقول ترجمان، یہ بات خوش آئند ہے کہ پاکستان کے نجی اور حکومتی سطح پر اس بات کا اظہار و اعادہ ہو رہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ لانا خود پاکستانی معاشرے کے لیے لازم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.